ہم دوسرے ممالک میں مادی فوائد کے خواہاں نہیں ہیں، بلکہ المصطفیٰ عالمی سطح پر افکار الٰہی کی ترویج میں مصروف عمل ہے، اس ترویج کا ذریعہ سائبر اسپیس ہے، لہٰذا ہمیں سائبر اسپیس کا درست استعمال کرنا چاہیے
آئی اے ای اے کے سربراہ رفائیل گروسی نے کہا تھا کہ ایران نے این پی ٹی سیف گارڈز معاہدے کے تحت ملک میں تصدیقی سرگرمیاں انجام دینے کے لیے تفویض کردہ ایجنسی کے متعدد تجربہ کار انسپکٹرز کا عہدہ واپس لیا ہے۔
آپ نے شرط رکھی کہ خلافت کے امور میں مداخلت نہیں کروں گا۔ مجھے ولی عہد کہا جائے یا سکے پر میرا نام لکھ دیا جائے خطبے میں میرا نام لیا جائے لیکن عملی طور پر کسی کام میں شریک نہیں ہوجاوں گا اس طرح آپ نے اپنی عدم دلچسپی ...
مجتبی قہرمانی نے اتوار کو بتایا ہے کہ خفیہ ایجنسی کی رپورٹ کے بعد بلوؤں میں استعمال ہونے والے ساز و سامان سے بھری ایک لانچ ملک کے جنوبی سمندر میں داخل ہونے کے بعد پکڑ لی گی ہے۔
تل ابیب کے میئر رون ہولڈے نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر لکھا: "یہ بہت افسوسناک ہے کہ نئے سال کے آغاز پر، کسی نے شہر کے مقبول ترین مجسموں میں سے ایک کو آگ لگانے کا فیصلہ کیا۔"
روس میں چین کے سفیر "«جانگ هانهوا»" نے مزید کہا: "چین یوکرین کی جنگ کے حوالے سے ایک معروضی اور غیر جانبدارانہ موقف رکھتا ہے، جس کی، ان کے مطابق، پیچیدہ وجوہات ہیں۔"
وزارت خارجہ کے ترجمان نے تاکید کی: اسلامی جمہوریہ کے اندرونی معاملات میں مداخلت رد عمل کے بغیر نہیں چلے گی اور ایران ان سیاسی دباؤ سے متاثر نہیں ہو گا جو بعض شعبوں میں ایران سے رعایتیں حاصل کرنے کے مقصد سے نافذ ...
امام حسین علیہ السلام کے چہلم کے موقع پر پیدل مارچ اب عراق یا ایران کا معاملہ نہيں ہے اور اب تو عیسائي، اہل سنت بلکہ یہودیوں کے دینی رہنما بھی اس مارچ میں حصہ لینے لگے ہں۔
امریکی اٹارنی آفس کے مطابق پاکستان میں بطورسفیر خدمات انجام دیتے ہوئے رچرڈ اولسن کو اخلاقیات سے متعلق قوانین کی خلاف ورزی پر 3 برس قید اور 93 ہزار 4 سو ڈالر جرمانہ کی سزا سنادی گئی۔
واشنگٹن میں متحدہ عرب امارات کے سفیر نے قابض اسرائیل کے مغربی کنارے کے الحاق اور آباد کاری سے روکنے کے فیصلے پر اثر انداز ہونے میں اپنے ملک کی نااہلی کا اعتراف کیا ہے۔
یوم وصال نبی اکرم (ص) اور یوم شہادت حضرت امام حسن المجتبیٰ (ع) کی مناسبت سے جموں و کشمیر انجمن شرعی شیعیان کے زیر اہتمام حسب عمل قدیم وادی کے اطراف و اکناف میں خصوصی تقریبات کا انعقاد کیا گیا۔
لندن میں پریس کانفرنس میں نگراں وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی کا کہنا تھا کہ اسمگلنگ کو آہنی ہاتھوں سے روکنے کا فیصلہ کیا ہے، جس کے بعد ڈالر گرنا شروع ہوگیا ہے۔
ایران کا ایٹمی ایجنسی کے ساتھ اتعاون بہتر طور پر آگے بڑھ رہا ہے اور اس ادارے کے سربراہ کے ساتھ ہمارے قریبی تعلقات ہیں۔ ایران کی اٹامک انرجی آرگنائزیشن اور انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی کے حکام کے درمیان گزشتہ مہینوں ...